کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: اگر میاں بیوی کسی آدمی کو ثالث بنائیں او رپھر رجوع کرلیں تو کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 20379
٢٠٣٧٩ - حدثنا أبو بكر قال: نا أبو أسامة عن صالح بن مسلم قال: سألت الشعبي قلت: رجل وامرأته حكما رجلين ثم بدا لهما أن (يرجعا) (١) قال: ذلك لهما ما لم يتكلما، فإذا تكلما فليس لهما أن يرجعا.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت صالح بن مسلم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی رحمہ اللہ سے سوال کیا کہ اگر میاں بیوی کسی آدمی کو ثالث بنائیں اور پھر رجوع کرلیں تو کیا حکم ہے ؟ انہوں نے فرمایا کہ یہ ان کے لئے اس وقت تک ہے جب تک وہ بات نہ کریں، جب وہ دونوں بات کرلیں تو وہ رجوع نہیں کرسکتے۔