کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ اگر تو چاہے تو تجھے طلاق ہے ، اس کا کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 20376
٢٠٣٧٦ - حدثنا أبو بكر قال: نا حكام الرازي عن (عنبسة) (١) عن جابر عن عامر عن مسروق قال: إذا قال الرجل لامرأته: أنت طالق إذا شئت، فقد خيرها.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت مسروق رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ اگر تو چاہے تو تجھے طلاق ہے ، اسے گویا آدمی نے اختیار دے دیا۔