کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: ایک آدمی نے کسی عورت سے اس شرط پر شادی کی کہ عورت کا معاملہ آدمی کے ہاتھ میں ہوگا
حدیث نمبر: 20373
٢٠٣٧٣ - حدثنا أبو بكر قال: نا يحيى بن (يمان) (١) عن سفيان عن عبد الكريم عن الحكم والزهري في رجل تزوج امرأة على أن أمرها بيد رجل، قال الحكم: ليس بشيء.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم رحمہ اللہ اور حضرت زہری رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا کہ اگر کسی آدمی نے عورت سے اس شرط پر شادی کی کہ عورت کا معاملہ آدمی کے ہاتھ میں ہوگا۔ حضرت حکم رحمہ اللہ نے فرمایا کہ یہ کوئی شرط نہیں۔ حضرت زہری رحمہ اللہ نے فرمایا کہ کہیں نہیں ایسا ہی ہوگا۔ حضرت سفیان رحمہ اللہ نے فرمایا کہ میری رائے وہی ہے جو حضرت زہری رحمہ اللہ کی ہے۔
حدیث نمبر: 20374
٢٠٣٧٤ - وقال الزهري: بلى!.
حدیث نمبر: 20375
٢٠٣٧٥ - وقال (سفيان) (١): رأي رأي الزهري.