کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: اگر ایک عورت اپنی عدت میں شادی کرلے پھر ان دونوں کے درمیان تفریق کرادی جائے تو نفقہ کس پر واجب ہوگا؟
حدیث نمبر: 20367
٢٠٣٦٧ - حدثنا أبو بكر قال: نا هشيم عن مغيرة عن حماد عن إبراهيم قال: النفقة على من تعتد من (مائه) (١).
مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ نفقہ اس پر ہوگا جس کے پانی پر وہ عدت گزار رہی ہے۔