کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے ایلاء کیا پھر وہ مر گیا تو کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 20364
٢٠٣٦٤ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد اللَّه بن إدريس عن حصين عن الشعبي قال: (١) آلى (رجل) (٢) من امرأته ثم مات عنها في آخر عدتها قال: تعتد أحد عشر شهرًا.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے ایلاء کیا پھر وہ اس کی عدت کے آخری دنوں میں مرگیا تو عورت گیارہ مہینے عدت گزارے گی۔