کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ خلع لینے والی حاملہ کو نفقہ نہیں ملے گا
حدیث نمبر: 19755
١٩٧٥٥ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد اللَّه بن مبارك عن (سعيد عن قتادة) (١) عن سعيد بن المسيب والحسن وجابر بن عبد اللَّه قالوا: لا نفقة لها (٢) (٣).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن مسیب، حسن اور حضرت جابر بن عبداللہ s فرماتے ہیں کہ خلع لینے والی عورت کو نفقہ نہیں ملے گا۔