کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: اگر عورت نے اپنے خاوند سے کہا کہ اللہ نے تجھے مجھ سے راحت دی اور آدمی نے کہا ہاں تو کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 19220
١٩٢٢٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا مروان بن معاوية عن حميد الطويل عن الحسن قال: قالت امرأة لزوجها: أراحني اللَّه منك -قال حميد: أو نحوًا من هذا- قال: ⦗٢١٥⦘ فقال: نعم! (فنعم) (١)! فنعم، قال: فأتى عمر بن الخطاب فذكر ذلك له فقال عمر: تريد أن (أتحملها) (٢) عنك؟ هي بك، هي بك (٣).
مولانا محمد اویس سرور
حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ ایک عورت نے اپنے خاوند سے کہا کہ اللہ نے مجھے تجھ سے راحت دی اور آدمی نے جواب میں کہا کہ ہاں، ہاں، ہاں ۔ یہ مقدمہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے پاس پیش کیا گیا تو آپ نے فرمایا کہ کیا تو چاہتا ہے کہ میں اس راحت کو تجھ سے دور کردوں، وہ تیرے ساتھ ہے وہ تیرے ساتھ ہے۔