کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے تین مرتبہ کہا کہ ’’عدت شمار کر‘‘ تو کیا حکم ہے
حدیث نمبر: 18862
١٨٨٦٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد الأعلى عن سعيد عن قتادة عن الحسن وهو قول قتادة أنهما قالا: إذا قال الرجل لامرأته: اعتدي ثلاثًا، لم تحل له حتى تنكح زوجا غيره.
مولانا محمد اویس سرور
حسن رحمہ اللہ اور حضرت قتادہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے تین مرتبہ کہا کہ ” عدت شمار کر “ تو وہ اس کے لئے حلال نہیں جب تک کسی اور سے شادی نہ کرلے۔
حدیث نمبر: 18863
١٨٨٦٣ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد الأعلى عن سعيد عن جابر عن عامر مثله.
مولانا محمد اویس سرور
ایک اور سند سے یونہی منقول ہے۔