کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: جن حضرات کے نزدیک اس حیض کو بھی عدت میں شمار کیا جائے گا
حدیث نمبر: 18705
١٨٧٠٥ - حدثنا أبو بكر قال: نا عباد بن العوام عن ابن أبي عروبة عن قتادة عن (الحسن) (١) قال: هو (قرء) (٢) (من) (٣) (أقرائها) (٤).
مولانا محمد اویس سرور
حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ وہ حیض بھی تین حیضوں میں سے ایک ہے۔
حدیث نمبر: 18706
١٨٧٠٦ - حدثنا أبو بكر قال: نا إسماعيل بن علية عن يونس عن (الحسن) (١) قال: كان (هو يقول) (٢): تعتد بتلك الحيضة.
مولانا محمد اویس سرور
حسن رحمہ اللہ فرمایا کرتے تھے کہ اس حیض کو بھی عدت میں شمار کیا جائے گا۔