حدیث نمبر: 5994
٥٩٩٤ - حدثنا أبو بكر قال: (حدثنا) (١) وكيع عن سفيان عن محمد بن ⦗٢٦٣⦘ عبد الرحمن (٢) القارئ عن عبيد اللَّه بن عبد اللَّه بن عتبة قال: من السنة أن يكبر الإمام على المنبر (في) (٣) العيدين تسعا قبل الخطبة وسبعا بعدها (٤).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبید اللہ بن عبد اللہ بن عتبہ فرماتے ہیں کہ یہ بھی سنت ہے کہ امام عیدین کے دن منبر پر نو مرتبہ خطبے سے پہلے اور سات مرتبہ خطبے کے بعد تکبیرات کہے۔
حدیث نمبر: 5995
٥٩٩٥ - حدثنا أبو داود الطيالسي عن الحسن بن أبي (الحسناء) (١) عن الحسن قال: (يكبر) (٢) على المنبر يوم العيدين أربع عشرة تكبيرة.
مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ امام عیدین کے دن چودہ تکبیرات کہے گا۔