کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: اگر نا بینا کولا نے والا کوئی شخص ہو تو اس پر جمعہ واجب ہے یا نہیں؟
حدیث نمبر: 5645
٥٦٤٥ - حدثنا أبو بكر قال حدثنا عباد بن العوام عن هشام عن الحسن قال: تجب (١) الجمعة على الأعمى إذا وجد قائدا وعلى العبد إذا كان يؤدي الضريبة قال: وكان يرخص للخائف في الجمعة.
مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ اگر نابینا کو کوئی قائد مل جائے تو اس پر جمعہ واجب ہے، غلام اگر اپنی ذمہ داری پوری کرلے تو اس پر جمعہ واجب ہے اور حسن خوف کے شکار کو جمعہ کی رخصت دیا کرتے تھے۔