حدیث نمبر: 3516
٣٥١٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد العزيز بن محمد الدراوردي عن موسى ابن إبراهيم عن سلمة بن الأكوع أنه قال: قلت: يا رسول اللَّه إني أتصيد فأصلي في القميص الواحد؟ قال: نعم وزره ولو بشوكة (١).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت سلمہ بن اکوع نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا کہ یارسول اللہ ! میں ایک شکار ی آدمی ہوں، کیا میں ایک قمیص میں نماز پڑھ سکتا ہوں ؟ آپ نے فرمایا ہاں، البتہ اسے باندھ لو خواہ ایک کانٹے سے ہی۔
حدیث نمبر: 3517
٣٥١٧ - حدثنا وكيع عن (كثير) (١) بن زيد قال: رأيت سالما وهو يصلي (محللة) (٢) (أزراره) (٣).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت کثیر بن زید کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم کو ازار باندھ کر نماز پڑھتے دیکھا ہے۔