حدیث نمبر: 2837
٢٨٣٧ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن مبارك عن حميد عن أنس: كان يصلي على فراشه (١).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت حمید فرماتے ہیں کہ حضرت انس بستر پر نماز پڑھا کرتے تھے۔
حدیث نمبر: 2838
٢٨٣٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا حفص عن ليث عن طاوس: أنه كان يصلي على الفراش الذي مرض عليه.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت لیث فرماتے ہیں کہ حضرت طاوس حالت مرض میں اپنے بستر پر نماز پڑھ لیا کرتے تھے۔