حدیث نمبر: 6052
٦٠٥٢ - حدثنا وكيع قال نا سفيان عن حماد عن إبراهيم قال: أحبّ إليّ في الرعاف إذا استدبر القبلة أن يستقبل.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم فرماتے ہیں کہ نکسیر آنے کی صورت میں وضو کے لئے جاتے ہوئے اگر اس کی کمر قبلے کی طرف ہوجائے تو مجھے یہ پسند ہے کہ وہ نئے سرے سے نماز پڑھے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / أول العيدين / حدیث: 6052
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6052، ترقيم محمد عوامة 5971)