مصنف ابن ابي شيبه
أول العيدين
من كان يحب أن يستقبل باب: جو حضرات اس صورت میں نئے سرے سے نماز پڑھنے کو پسند فرماتے تھے
حدیث نمبر: 6051
٦٠٥١ - حدثنا أبو بكر قال: (حدثنا) ربيع عن الحسن قال: إذا استدبر الرجل القبلة استقبل وإن التفت عن يمينه أو عن شماله (١) مضى في صلاته.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ اگر وضو کے لئے جاتے ہوئے آدمی کی پیٹھ قبلے کی طرف ہوجائے تو وہ نئے سرے سے نماز پڑھے اور اگر وہ دائیں یا بائیں مڑا ہے تو اسی نماز کو مکمل کرے۔
حواشی
(١) في [جـ]: زيادة (و).