مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6020
باب: جو آدمی صف کے پیچھے اکیلا نماز پڑھ رہا ہو اس کا کیا حکم ہے؟
في (الذي) خلف الصف وحده
حدیث نمبر: 6020
٦٠٢٠ - حدثنا حفص عن عمرو بن مروان عن (إبراهيم) (١) قال: يعيد.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ وہ دوبارہ نماز پڑھے گا۔
حواشی
(١) في [أ]: (أبو نعيم).