مصنف ابن ابي شيبه
أول العيدين
في (الذي) خلف الصف وحده باب: جو آدمی صف کے پیچھے اکیلا نماز پڑھ رہا ہو اس کا کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 6020
٦٠٢٠ - حدثنا حفص عن عمرو بن مروان عن (إبراهيم) (١) قال: يعيد.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ وہ دوبارہ نماز پڑھے گا۔
حواشی
(١) في [أ]: (أبو نعيم).