مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6012
باب: گاؤں کے لوگوں کے لئے جمعہ یا عید کا کیا حکم ہے؟
(في القوم يكونون في السواد فتحضر الجمعة أو العيد)
حدیث نمبر: 6012
٦٠١٢ - حدثنا أبو أسامة عن أبي العميس عن علي بن الأقمر قال: خرج مسروق وعروة بن المغيرة إلى بدو لهم قال: فحضرت الجمعة فلم يجمعوا وحضر الفطر فلم يفطروا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی بن اقمر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت مسروق اور حضرت عروہ بن مغیرہ اپنے ایک دیہی علاقے کی طرف نکلے۔ جب جمعہ کی نماز کا وقت آیا تو انہوں نے جمعہ نہ پڑھا اور جب عید آئی تو انہوں نے عید کی نماز نہ پڑھی۔