مصنف ابن ابي شيبه
أول العيدين
الصلاة التي أراد النبي ﷺ أن يحرق على من تخلف عنها باب: وہ نماز کون سی ہے جس کے بارے میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ ارادہ تھا کہ اس سے پیچھے رہنے والوں کو جلادیں؟
حدیث نمبر: 5999
٥٩٩٩ - [(١) حدثنا أبو بكر قال حدثنا عفان قال حدثنا حماد بن سلمة قال أخبرنا عطاء الخرساني عن سعيد بن (٢) المسيب قال: كانت الصلاة التي أراد النبي ﷺ أن يحرق على من تخلف عنها صلاة العشاء (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ وہ نماز جس کے بارے میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارادہ تھا کہ اس سے پیچھے رہنے والوں کو جلا دیں، عشاء کی نماز تھی۔
حواشی
(١) سقط من: [أ].
(٢) سقط من: [أ، هـ].