مصنف ابن ابي شيبه
أول العيدين
(يحدث) يوم العيد ما يصنع باب: جس شخص کا عید کی نماز کے وقت وضو ٹوٹ جائے وہ کیا کرے؟
حدیث نمبر: 5998
٥٩٩٨ - حدثنا معاذ بن معاذ عن أشعث عن الحسن في الرجل يحدث يوم العيد قال: يطلب الماء (فيتوضأ) (١) ولا يتيمم.مولانا محمد اویس سرور
حسن اس شخص کے بارے میں جس کا عید کی نماز کے وقت وضو ٹوٹ جائے فرماتے ہیں کہ پانی تلاش کر کے وضو کرے گا، تیمم نہیں کرے گا۔
حواشی
(١) في [أ، هـ]: (فليتوضأ).