مصنف ابن ابي شيبه
أول العيدين
في النساء عليهن تكبير أيام التشريق باب: خواتین پر تکبیرات تشریق واجب ہیں یا نہیں؟
حدیث نمبر: 5992
٥٩٩٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم قال: كان يجب للنساء أن يكبرن دبر الصلاة أيام التشريق.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم اس بات کو پسند فرماتے تھے کہ عورتیں بھی ایام تشریق میں ہر نماز کے بعد تکبیرات کہیں۔