مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5962
باب: جو آدمی ایام تشریق میں اکیلا نماز پڑھے وہ تکبیرات کہے گا یا نہیں؟
في الرجل يصلي وحده، يكبر أم لا؟
حدیث نمبر: 5962
٥٩٦٢ - حدثنا علي بن مسهر عن ابن أبي ليلى عن عبد الكريم عن مجاهد قال: كانوا يكبرون في دبر الركعتين يوم النحر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ یوم نحر میں اسلاف دو رکعتوں کے بعد تکبیرات کہا کرتے تھے۔