مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5946
باب: جو حضرات عید گاہ میں جانے کے بجائے مسجد میں نماز پڑھنا چاہیں وہ کتنی رکعات پڑھیں گے؟
القوم يصلون في المسجد، كم يصلون؟
حدیث نمبر: 5946
٥٩٤٦ - حدثنا مروان بن معاوية عن عريف بن درهم قال: رأيت عبد اللَّه بن أبي هذيل يأتي المسجد الأعظم يوم (العيد) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عریف فرماتے ہیں کہ میں نے عبد اللہ بن ابی ہذیل کو عید کے دن بڑی مسجد میں آتے دیکھا ہے۔
حواشی
(١) في [ب، ك، ز]: (خروج العيد).