مصنف ابن ابي شيبه
أول العيدين
الرجل تفوته الصلاة في العيد كم يصلي باب: جس شخص کی نماز عید فوت ہو جائے وہ کتنی رکعات پڑھے؟
حدیث نمبر: 5935
٥٩٣٥ - حدثنا شريك قال: سألت أبا إسحاق عن الرجل يجيء يوم العيد وقد فرغ الإمام قال: يصلي ركعتين.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شریک فرماتے ہیں کہ میں نے ابو اسحاق سے اس شخص کے بارے میں سوال کیا جو عید کے دن امام کے نماز سے فارغ ہونے کے بعد آئے تو فرمایا کہ وہ دو رکعات پڑھے۔