مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5926
باب: جس شخص کی نماز عید فوت ہو جائے وہ کتنی رکعات پڑھے؟
الرجل تفوته الصلاة في العيد كم يصلي
حدیث نمبر: 5926
٥٩٢٦ - حدثنا وكيع عن إسماعيل عن الشعبي قال: يصلي أربعا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ وہ چار رکعات پڑھے۔