مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5902
باب: عیدین کے دن غسل کرنے کا بیان
في الغسل يوم العيدين
حدیث نمبر: 5902
٥٩٠٢ - حدثنا أبو أسامة عن هشام عن الحسن ومحمد أنهما كانا يغتسلان يوم الفطر ويوم النحر.مولانا محمد اویس سرور
حسن اور محمد عید الفطر اور عید الاضحی کے دن غسل فرمایا کرتے تھے۔