مصنف ابن ابي شيبه
أول العيدين
في رفع الصوت بالقراءة في العيدين باب: عید کے دن اونچی آواز سے قرأت کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 5894
٥٨٩٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو الأحوص عن أبي إسحاق عن الحارث عن علي قال: كان إذا قرأ في العيدين أسمع من يليه ولا يجهر ذلك الجهر (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حارث فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ عیدین کی نماز میں اتنی آواز سے قرائت کرتے کہ قریب کھڑے لوگ سن لیتے، آواز کو بہت زیادہ بلند نہیں کیا کرتے تھے۔