مصنف ابن ابي شيبه
أول العيدين
من رخص في الصلاة قبل خروج الإمام باب: جن حضرات نے امام کی آمد سے پہلے نماز کی اجازت دی ہے
حدیث نمبر: 5893
٥٨٩٣ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن التيمي قال: رأيت أنسا والحسن وسعيد ابن أبي الحسن يصلون يوم العيد قبل (١) الإمام (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت تیمی کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس، حسن اور حضرت سعید بن ابی الحسن کو عید کے دن امام سے پہلے نماز پڑھتے دیکھا ہے۔
حواشی
(١) في [هـ]: زيادة (خروج).