مصنف ابن ابي شيبه
أول العيدين
من رخص في الصلاة قبل خروج الإمام باب: جن حضرات نے امام کی آمد سے پہلے نماز کی اجازت دی ہے
حدیث نمبر: 5890
٥٨٩٠ - حدثنا غندر عن شعبة عن الحكم عن الأسود أنه كان يصلي (١) يوم العيد قبل خروج الإمام.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اسود امام کے آنے سے پہلے عید کے دن نماز پڑھا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ]: زيادة (في).