مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5883
باب: جو حضرات عید کے بعد چار رکعات پڑھا کرتے تھے
فيمن كان يصلي بعد العيد أربعا
حدیث نمبر: 5883
٥٨٨٣ - حدثنا (عبيدة) (١) (بن) (٢) حميد عن منصور عن إبراهيم قال: كان الأسود يصلي قبل (العيدين) (٣) قال: وكان علقمة لا يصلي قبلهما ويصلي بعدهما أربعا.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت اسود عید سے پہلے نماز پڑھتے تھے اور حضرت علقمہ عید سے پہلے تو نہیں البتہ بعد میں چار رکعات پڑھتے تھے۔
حواشی
(١) في [جـ، هـ]: (عبد).
(٢) في [أ]: (بن مسلم عند عبد اللَّه بن بريدة).
(٣) في [هـ]: (العيد).