مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5861
باب: جو حضرات عید سے پہلے اور عید کے بعد نفل نماز نہیں پڑھتے تھے
من كان لا يصلي قبل العيد ولا بعده
حدیث نمبر: 5861
٥٨٦١ - حدثنا وكيع عن أبان بن عبد اللَّه البجلي عن أبي بكر بن حفص عن ابن عمر أنه خرج يوم عيد فلم يصل قبلها ولا بعدها وذكر أن النبي ﷺ فعله (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوبکر بن حفص کہتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما عید کے دن نکلے تو نہ عید سے پہلے کوئی نماز پڑھی نہ اس کے بعد، اور فرمایا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسا ہی کیا تھا۔