مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5831
باب: عیدین کی تکبیرات اور ان کے بارے میں اختلاف
في التكبير في العيدين واختلافهم فيه
حدیث نمبر: 5831
٥٨٣١ - حدثنا هشيم (قال) (١) أخبرنا خالد عن عبد اللَّه بن الحارث (قال) (٢): صلى بنا ابن عباس يوم عيد (فكبر) (٣) تسع تكبيرات: خمسا في الأولى وأربعا في الآخرة (ووالى) (٤) بين القراءتين (٥) (٦).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن حارث فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے ہمیں عید کی نماز نو تکبیرات کے ساتھ پڑھائی، پانچ تکبیریں پہلی رکعت میں اور چار دوسری رکعت میں، نیز دونوں قرائتوں کو ملایا۔
حواشی
(١) في [جـ]: تكرر.
(٢) في [أ، ب]: (قالا).
(٣) في [أ]: (كبر).
(٤) في [س، هـ]: (وإلى).
(٥) في [أ، ب، جـ، ز]: (القراتين).