مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5824
باب: عیدین کی تکبیرات اور ان کے بارے میں اختلاف
في التكبير في العيدين واختلافهم فيه
حدیث نمبر: 5824
٥٨٢٤ - حدثنا هشيم عن حجاج وعبد الملك عن عطاء عن ابن عباس أنه كان يكبر ثلاث عشرة تكبيرة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما تیرہ مرتبہ تکبیر کہا کرتے تھے۔