مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5822

باب: عیدین کی تکبیرات اور ان کے بارے میں اختلاف

في التكبير في العيدين واختلافهم فيه

حدیث نمبر: 5822
٥٨٢٢ - وعن حماد عن إبراهيم أن أميرا من أمراء الكوفة قال: سفيان أحدهما: سعيد بن العاص وقال الآخر: الوليد بن عقبة بعث إلى عبد اللَّه بن مسعود وحذيفة بن اليمان وعبد اللَّه بن قيس فقال: إن هذا العيد قد حضر فما ترون؟ فأسندوا أمرهم إلى عبد اللَّه فقال: (يكبر) (١) تسعا: تكبيرة (يفتتح) (٢) بها الصلاة ثم (يكبر) (٣) (ثلاثًا) (٤)، ثم (يقرأ) (٥) سورة ثم (يكبر) (٦) ثم (يركع) (٧)، ثم يقوم فيقرأ سورة ثم يكبر أربعا (يركع) (٨) بأحداهن (٩).
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم سے روایت ہے کہ کوفہ کے امراء میں سے ایک امیر نے (حضرت سفیان فرماتے ہیں کہ ایک راوی نے کہا کہ وہ سعید بن عاص تھے اور دوسرے نے کہا کہ ولید بن عقبہ تھے) حضرت عبد اللہ بن مسعود، حضرت حذیفہ بن یمان اور حضرت عبد اللہ بن قیس رضی اللہ عنہم کو پیغام بھیجا اور کہا کہ یہ عید آگئی ہے، آپ حضرات کی کیا رائے ہے ؟ ان سب نے یہ معاملہ حضرت عبد اللہ کے سپرد کردیا تو انہوں نے فرمایا کہ نو تکبیرات کہے: ایک تکبیر جس سے نماز شروع کرے، پھر تین تکبیرات کہے، پھر ایک سورت پڑھے، پھر تکبیر کہے، پھر رکوع کرے، پھر کھڑا ہو کر ایک سورت پڑھے، پھر چار تکبیرات کہے اور ان میں سے ایک کے ساتھ رکوع کرے۔

حواشی
(١) في [ك]: (تكبر).
(٢) في [ك]: تفتتح).
(٣) في [ك]: (تكبر).
(٤) في [أ، ب]: (أربعًا).
(٥) في [ك]: (تقرأ).
(٦) في [ك]: (تكبر).
(٧) في [ك]: (تركع).
(٨) في [ك]: (تركع).
(٩) منقطع؛ إبراهيم لا يروي عن ابن مسعود ومن معه من الصحابة.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / أول العيدين / حدیث: 5822
تخریج حدیث «أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 6272، 6270، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 5829، 5830، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 7287، 7285، 7286، 7299، 7300، والطبراني فى «الكبير» برقم: 9514، 9519»