مصنف ابن ابي شيبه
أول العيدين
(في) الكلام يوم العيد والإمام يخطب باب: عید کی نماز میں دوران خطبہ بات چیت کرنے کا حکم
حدیث نمبر: 5812
٥٨١٢ - حدثنا وكيع عن سفيان عن أبي الهيثم عن إبراهيم قال: خرجت معه يوم عيد فلما خطب الإمام سكت.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو الہیشم کہتے ہیں کہ میں ابراہیم کے ساتھ عید کی نماز پڑھنے گیا، جب امام نے خطبہ شروع کیا تو وہ خاموش ہوگئے۔