مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5810
باب: عید کی نماز میں دوران خطبہ بات چیت کرنے کا حکم
(في) الكلام يوم العيد والإمام يخطب
حدیث نمبر: 5810
٥٨١٠ - حدثنا وكيع عن سفيان عن ابن جريج عن عطاء أنه كرهه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء عیدین کی نماز میں دوران خطبہ بات چیت کو مکروہ سمجھتے تھے۔