حدیث نمبر: 5770
٥٧٧٠ - حدثنا أبو الأحوص عن أبي إسحاق عن الأسود عن (عبد اللَّه) (١) أنه كان يكبّر من صلاة الفجر يوم عرفة إلى صلاة العصر من يوم النحر فذكر مثل حديث وكيع (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت اسود فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ یوم عرفہ کی نماز فجر سے یوم نحر کی نماز عصر تک تکبیرات کہا کرتے تھے۔ آگے حضرت وکیع کی حدیث جیسے الفاظ ذکر کئے۔
حواشی
(١) في [أ]: (عبيد اللَّه).