حدیث نمبر: 5763
٥٧٦٣ - حدثنا جعفر بن عون عن سلمة بن نبيط عن الضحاك: أنه كان يكبر من صلاة الفجر يوم عرفة إلى صلاة العصر من آخر أيام التشريق.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ضحاک یوم عرفہ کی نماز فجر سے آخری یوم تشریق کی نماز عصر تک تکبیر کہا کرتے تھے۔
٥٧٦٣ - حدثنا جعفر بن عون عن سلمة بن نبيط عن الضحاك: أنه كان يكبر من صلاة الفجر يوم عرفة إلى صلاة العصر من آخر أيام التشريق.حضرت ضحاک یوم عرفہ کی نماز فجر سے آخری یوم تشریق کی نماز عصر تک تکبیر کہا کرتے تھے۔