حدیث نمبر: 5759
٥٧٥٩ - حدثنا وكيع عن سفيان عن عبد الكريم عن سعيد بن جبير قال: يكبر من صلاة الظهر (يوم النحر) (١) إلى آخر أيام التشريق.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد الکریم فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن جبیر یوم نحر کی نماز فجر سے آخری یوم تشریق تک تکبیرات کہا کرتے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ].