حدیث نمبر: 5757
٥٧٥٧ - حدثنا وكيع عن شريك عن خصيف عن عكرمة عن ابن عباس (أنه) (١) كان يكبر (من) (٢) صلاة الظهر يوم (النحر) (٣) إلى صلاة العصر من آخر أيام التشريق (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما یوم نحر کی نماز ظہر سے آخری یوم تشریق کی نماز عصر تک تکبیرات کہتے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ].
(٢) سقط من: [جـ، ك].
(٣) في [أ]: (عرفة).