حدیث نمبر: 5756
٥٧٥٦ - حدثنا سهل بن يوسف عن حميد قال: كان عمر بن عبد العزيز يكبر تكبير العيد من صلاة الظهر يوم النحر إلى آخر أيام التشريق.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حمید فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبد العزیز یوم نحر کی نماز ظہر سے آخری یوم تشریق تک عید کی تکبیرات کہتے تھے۔