مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5731
باب: عید گاہ کی طرف کس وقت جانا چاہئے؟
الساعة التي يتوجه (فيها) إلى العيد أية ساعة
حدیث نمبر: 5731
٥٧٣١ - حدثنا وكيع عن عمران عن أبي مجلز قال: ليكن غدوك يوم الفطر من مسجدك إلى مصلّاك.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو مجلز فرماتے ہیں کہ عید الفطر کے دن فجر کی نماز کے بعد تمہیں عید گاہ کی طرف چلے جانا چاہئے۔