مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5723
باب: عیدین کے لئے سوار ہو کر اور پیدل چل کر جاتا
في الركوب إلى العيدين والمشي
حدیث نمبر: 5723
٥٧٢٣ - [حدثنا شريك عن أبي إسحاق عن الحارث عن علي قال: من السنّة أن يأتي العيد ماشيا] (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ سنت یہ ہے کہ تم چل کر عید گاہ کی طرف آؤ۔
حواشی
(١) سقط من: [أ].