مصنف ابن ابي شيبه
أول العيدين
من رخص أن لا يأكل أحد شيئا ومن فعل ذلك باب: جو حضرات اس بات کی رخصت دیتے ہیں کہ آدمی عید سے پہلے کچھ نہ کھائے
حدیث نمبر: 5721
٥٧٢١ - حدثنا هشيم قال: أخبرنا مغيرة عن إبراهيم قال: إن طَعِمَ فحسن وإن لم يَطْعَمْ فلا بأس.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر کھالے تو اچھا ہے اور اگر نہ کھائے تو کوئی حرج نہیں۔