مصنف ابن ابي شيبه
أول العيدين
من رخص أن لا يأكل أحد شيئا ومن فعل ذلك باب: جو حضرات اس بات کی رخصت دیتے ہیں کہ آدمی عید سے پہلے کچھ نہ کھائے
حدیث نمبر: 5720
٥٧٢٠ - حدثنا (عبد اللَّه) (١) بن نمير قال: (نا) (٢) عبيد اللَّه عن نافع عن ابن عمر أنه كان يخرج يوم العيد إلى المصلى ولا يَطْعَمُ شيئا (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما عید کے لئے عید گاہ جانے سے پہلے کچھ نہ کھاتے تھے۔
حواشی
(١) ورد في [أ]: (عبد الأعلى).
(٢) في [س]: (حدثنا).