مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5704
باب: عید الفطر کے دن عید گاہ کی طرف جانے سے پہلے کچھ کھا لینا مسنون ہے
في الطعام يوم الفطر قبل أن يخرج إلى المصلى
حدیث نمبر: 5704
٥٧٠٤ - حدثنا وكيع عن هشام بن عروة عن أبيه قال: اطعم يوم الفطر قبل أن تخرج.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ عید الفطر کے دن عید گاہ جانے سے پہلے کچھ کھالو۔