مصنف ابن ابي شيبه
أول العيدين
في الطعام يوم الفطر قبل أن يخرج إلى المصلى باب: عید الفطر کے دن عید گاہ کی طرف جانے سے پہلے کچھ کھا لینا مسنون ہے
حدیث نمبر: 5704
٥٧٠٤ - حدثنا وكيع عن هشام بن عروة عن أبيه قال: اطعم يوم الفطر قبل أن تخرج.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ عید الفطر کے دن عید گاہ جانے سے پہلے کچھ کھالو۔