حدیث نمبر: 5697
٥٦٩٧ - حدثنا أبو بكر قال حدثنا وكيع قال نا يزيد بن إبراهيم سئل الحسن عن رجل أحدث يوم الجمعة فذهب ليتوضأ فجاء وقد صلى الإمام قال: [يصلي أربعا.
مولانا محمد اویس سرور

حسن سے سوال کیا گیا کہ اگر کسی آدمی کا جمعہ کی نماز کے وقت وضو ٹوٹ جائے، جب وہ وضو کرکے واپس آئے تو امام نماز پڑھا چکا ہو، اب وہ کیا کرے ؟ حسن نے فرمایا کہ وہ چار رکعت نماز پڑھے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجمعة / حدیث: 5697
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5697، ترقيم محمد عوامة 5626)