مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجمعة
ما يستحب أن يقرأ الإنسان في (مجلسه) يوم الجمعة باب: جمعے کے دن کے مستحب اعمال
حدیث نمبر: 5693
٥٦٩٣ - حدثنا عفان قال حدثنا عبد الواحد قال: حدثنا يونس (قال) (١): كان الحسن (يحصب) (٢) المساكين يوم الجمعة والإمام يخطب يقول لهم: اقعدوا قال: وكان عكرمة لا يرى لهم جمعة.مولانا محمد اویس سرور
یونس فرماتے ہیں کہ حسن جمعہ کے دن دوران خطبہ مساکین کے ساتھ بیٹھا کرتے تھے اور ان سے فرماتے کہ بیٹھے رہو۔ حضرت عکرمہ مساکین پر جمعہ کو لازم نہ سمجھتے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [أ]: (يخصب).