حدیث نمبر: 5691
٥٦٩١ - حدثنا وكيع عن سفيان عن ليث عن طاوس قال: لا بأس بالشرب والإمام يخطب.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ امام کے خطبے کے دوران کچھ پینے میں کوئی حرج نہیں۔
٥٦٩١ - حدثنا وكيع عن سفيان عن ليث عن طاوس قال: لا بأس بالشرب والإمام يخطب.حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ امام کے خطبے کے دوران کچھ پینے میں کوئی حرج نہیں۔